Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
روسی سفیر

وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، روسی سفیر

پاکستان میں روسی فیڈریشن کے سفیر البرٹ پی خورئیو نے کہا ہے کہ  وزیر اعظم کے دورہ  پاکستان کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان میں روسی فیڈریشن کے سفیر البرٹ پی خورئیو نے کہا ہے کہ روسی فیڈریشن شنگھائی تعاون تنظیم کا ایک انتہائی فعال رکن ہے۔ ہم پاکستان میں ایس سی او سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت کے لیے روسی وزیر اعظم کے

Loading...