Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صائم ایوب

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ، صائم ایوب فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی، میچ سے باہر

 پاکستان کے جارح مزاج نوجوان اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب چھ ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے۔ صائم ایوب کو یہ فریکچر  جنوبی افریقہ کے خلاف  دوسرے  ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے ہوا تھا۔ ایم آر آئی رپورٹ میں فریکچر کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ صائم ایوب  ٹیم کے ساتھ ہی رہیں گے

Loading...