
اسرائیلی جارحیت کو امریکی حمایت حاصل ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کو امریکی عسکری و سیاسی قیادت کی حمایت حاصل ہے۔ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکہ اسرائیلی مظالم کے ہر پہلو میں ملوث ہے۔ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ بیروت حملےمیں اسرائیل نےامریکی ساختہ بم استعمال کیے، پانچ ہزار پاؤنڈ وزنی بنکر بسٹر بم امریکہ نے







