Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انگلینڈ

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کو دھچکا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر جوش ہل انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں ٹیسٹ ڈیبیوکرنے والے نوجوان فاسٹ بولر جوش ہل میچ میں انجری کا شکار ہوئے تھےجس سے مکمل صحتیاب نہیں ہوسکے۔ 20 سالہ جوش ہل نے سری لنکا کے خلاف میچ میں تین وکٹیں حاصل کی تھیں۔ جوش ہل ان 6 فاسٹ بولرز میں

Loading...