
لبنان کو ایک اور غزہ نہیں بننے دیں گے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ نہیں بننے دیں گے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے جنرل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ غزہ اور لبنان میں جنگوں کی قیمت وہاں کےشہری اداکررہےہیں۔ انتونیو گوتریس نے کہا کہ اسرائیل اور حزب اللہ کی جانب سے کیے گئے







