
ہیڈ کوچ ٹیم سلیکشن سے مطمئن، بڑی تبدیلیوں کا بھی اشارہ
قومی کرکٹ ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ایک بری سیریز کسی کھلاڑی کی صلاحیت کا تعین نہیں کرتی۔ چیمپئنز کپ میں کمنٹری کے دوران جیسن گلیسپی نے کہا کہ اسکواڈ میں تبدیلیوں کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر کھلاڑیوں کی کارکردگی میں نکھار نہیں آیا تو







