
پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ کی میزبانی ساحلی شہر گوادر کو مل گئی
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے لیے پلیئرز ڈرافٹ کی میزبانی ساحلی شہر گوادر کو مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کا ساحلی شہر گوادر پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے پلیئرز ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا۔ پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 11 جنوری کو منعقد ہوگی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ گوادر میں پی ایس







