
بھارت، میانمار اور غزہ میں مسلمانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، ایرانی سپریم لیڈر
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ بھارت، میانمار اور غزہ میں مسلمانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے بھارت، غزہ اور میانمار میں مسلمانوں سے روا رکھے جانے والے انتہائی سفاک اور ہتک آمیز سلوک پر شدید تنقید کی۔ جشنِ میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے اپنے ایکس (سابقہ ٹوئیٹر) اکاؤنٹ سے







