
شہر قائد میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ
شہر قائد میں خواتین کو ہراساں کرنے کے پے در پے واقعات میں اضافہ ہونے لگا۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا دستگیر بلاک 15 میں درندہ صفت شخص کی طالبات کے ساتھ دن دہاڑے نازیبا حرکات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو طالبات گلی میں جارہی تھیں کے موٹر سائیکل سوار شخص نے راستہ روکا اور کر







