Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈرون

یمنی حوثیوں نے ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا

یمنی حوثیوں  نے جنوب مغربی یمن میں ایک اور امریکی  ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ بین الااقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  یمنی حوثیوں نے  جنوب مغربی صوبے دمار میں امریکی  ایم کیو 9  رپیر ڈرون مارگرانے  ویڈیو جاری کردی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل  کے حملے سے ڈرون میں آگ لگ گئی اور وہ تیزی سے زمین

Loading...