
پاکستان بزنس فورم کا آئی پی پیز کے ساتھ بجلی کے معاہدوں پر نظرثانی کا مطالبہ
پاکستان بزنس فورم نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے میں آئی پی پیز کے ساتھ بجلی کے معاہدوں پر نظرثانی کی ترمیم بھی شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان بزنس فورم (پی بی ایف) کے صدر خواجہ محبوب الرحمان نے کہا کہ حکومت کو اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے فوری اقدام اٹھانا چاہیے، ورنہ ایک بار صنعت بند ہونے کے بعد دوبارہ بحال نہیں ہو







