Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان

2024 ،پاکستان کھیلوں کے میدان میں بھی پیچھے رہ گیا

آپ جب یہ تحریر پڑھ رہے ہوں گے تو سال 2024 کا آخری سورج اپنے غروب کا سفر تیزی سے طے کررہا ہوگا اور کچھ ہی دیر بعد مغرب سے پھیلنے والی شام کا عروج شب کی تاریکیوں میں تبدیل ہوگا تو ڈوبتا ہوا سورج  سال رواں میں ملنے والی ناکامیوں اور جزوی کامیابیوں کی داستان رقم کرکے غروب ہوجائے گا لیکن اگلے دن اپنے تاب وتاب سے

Loading...