Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
باکسنگ ڈے ٹیسٹ

باکسنگ ڈے ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی

آسٹریلیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے 5ویں روز بھارت کو 184 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی  برتری حاصل کرلی۔ پانچ ٹیسٹ میچوں کی بارڈر گواسکر ٹرافی سریز کے چوتھے ٹیسٹ کے پانچویں روز بھارتی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے جواب میں 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بھارت کے 9 کھلاڑی ڈبل فیگرز میں ہی نہ جا سکے۔ بھارت کے یشسوی جیسوال84اور رشابھ پانت

Loading...