
9 مئی کو کنٹینر جلانے کا کیس، پی ٹی آئی کے آٹھ روپوش رہنما اشتہاری قرار
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے ایک کیس میں پی ٹی آئی کے 8 روپوش رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں جج ارشد جاویدنے 9 مئی کو کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے مقدمے کی سماعت کی۔ عدالت نے آٹھ پی ٹی آئی رہنماؤں کوروپوش ہونے کی بناء پراشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی







