
عماد وسیم اور محمد عامر کی ریٹائرمنٹ، پی سی بی کا دونوں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عماد وسیم اور محمد عامر کی ریٹائرمنٹ پر دونوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز آل راؤنڈر عماد وسیم اور آج صبح فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ۔ دونوں کھلاڑی آخری بار اس سال امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلے تھے۔ عماد







