Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اینرچ نورکیا

جنوبی افریقہ کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ بولر پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز سے باہر

جنوبی افریقہ  کے بولنگ یونٹ کے اہم رکن  پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فاسٹ  بولر اینرچ نورکیا  بائیں پیر  کی انگلی میں فریکچر کے باعث پاکستان کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز  اور بعد ازاں شیڈول ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ نورکیا انجری کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے میچ میں بھی حصہ نہیں لے سکے تھے تاہم اب

Loading...