Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امریکہ

امریکہ کی فضاء میں دیکھے گئے ڈرونز کا تعلق ایران سے نہیں تھا، پینٹاگون کی وضاحت

پینٹاگون نے وضاحت  کی ہے کہ امریکہ کی فضاءمیں دیکھے گئےڈرونزکا تعلق ایران سے نہیں تھا ۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  اپنے ایک بیان میں پینٹاگون نے کہا کہ امریکی ریاست نیوجرسی کی فضاء میں دیکھے گئے ڈرونز کا تعلق ایران سے نہیں تھا۔ پینٹاگون کے مطابق نیوجرسی کی فضاء میں دیکھے گئے ڈرونز سے متعلق ایسے کوئی شواہد نہیں ملے کہ ان کا تعلق کسی

Loading...