Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امریکی صدر

صدر مملکت اور وزیر اعظم کا سابق امریکی صدر کے انتقال پر اظہار افسوس

صدر مملکت آصف علی زرداری  اور وزیر اعظم شہباز شریف نے  سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  صدر مملکت  نے سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے خاندان، امریکی حکومت اور عوام سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے  کہا کہ   عالمی امن اور اِنسانی حقوق کے شعبے میں سابق امریکی صدر کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔ آصف علی

Loading...