
نوشہرو فیروز، شادی سے واپس آنے والی وین ٹرالر سے ٹکرا گئی، 8 افراد جاں بحق
نوشہرو فیروز میں ٹرالر اور وین میں ٹکر ہونے سے دو خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کےمطابق 8 لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال میں منتقل کیا گیا جبکہ 8 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نوابشاہ منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق نوشہرو فیروز کی تگڑ







