
شام کے معاملے پر نیوٹرل ہیں، پاکستانیوں کی واپسی کا انتظام کرنا ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شام کے معاملے پر نیوٹرل پوزیشن رکھی ہوئی ہے، پاکستانیوں کی واپسی کا انتظام کرنا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ شام میں چنددنوں میں حالات یکسرتبدیل ہوگئے۔ شام کےمعاملےمیں پاکستان نےسفارتی طورپرنیوٹرل پوزیشن رکھی ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان سے 250 زائرین شام گئے ہوئے ہیں







