Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیر اعظم

شام میں مقیم پاکستانیوں کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ  شام میں مقیم پاکستانیوں کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ پرائم منسٹر آفس کی جانب سے جاری پریس ریلیز  کے مطابق   وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت شام کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر پاکستانیوں کے انخلاء کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ

Loading...