Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سرجن جنرل

والد کے قتل کا سبب بننے والی خاتون امریکہ کی نئی سرجن جنرل نامزد

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 13 سال کی عمر میں والد کو قتل کرنے والی ڈاکٹر جینیٹ نیشیوات کو امریکہ کی نئی سرجن جنرل نامزد کیا ہے، وہ ایک نجی نیوز چینل پر طبی ماہر کے طور پر مشہور ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے غلطی سے اپنے والد کو گولی مارنے والی خاتون کو امریکہ کی نئی سرجن جنرل مقرر کیا

Loading...