Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اطالوی بحریہ

اطالوی بحریہ کا تربیتی جہاز امیریگو ویسپوچی ورلڈ ٹور پر کراچی پہنچ گیا

اطالوی بحریہ کا تربیتی جہاز امیریگو  ویسپوچی ورلڈ ٹور پر کراچی پہنچ گیا۔ اطالوی بحریہ  کے اعلیٰ حکام کو پاکستان میں اطالوی سفیر  ماریلینا آرملین، وائس ایڈمرل ونسنزو مونٹانوارو (اطالوی چیف آف نیول اسٹاف کے ایلچی) ،اطالوی دفاعی اتاشی کرنل اینریکو روزا اور کراچی میں اطالوی قونصل ڈینیلو جیورڈینیلا، مقامی حکومتی حکام اور فوجی حکام کے ساتھ     خوش آمدید کہا۔ اطالوی قدیم ترین شپ ورلڈ ٹور کے دوران

Loading...