
جنت مرزا کا شادی سے متعلق اہم انکشاف
پاکستانی کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ٹک ٹاکر مشہور ماڈل و اداکارہ جنت مرزا نے شادی سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ گزشتہ دنوں اداکارہ جنت مرزا نے نجی ٹی وی کے پروگرام “ٹاک ٹاک شو” میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے حسن چوہدری کے ساتھ انٹرویو کے دوران مختلف موضوع پر بات کرتے ہوئے اہم انکشافات بھی کیے۔ انٹرویو کے دوران میزبان







