Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتخابات سے قبل استحکام پاکستان پارٹی نے بڑا سرپرائز دے دیا

انتخابات سے قبل استحکام پاکستان پارٹی نے بڑا سرپرائز دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے کام مکمل کر لیا گیا اور پارٹی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی ایکٹو کر دیا گیا ہے۔ فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ جہانگیر ترین اور علیم خان کی میڈیا ٹیمیں مشترکہ طور پر چلائیں گی۔ آئی پی پی کے آفیشل

Loading...