Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بریکنگ

افسوسناک خبر؛ معروف پاکستانی کھلاڑی اندھے پن میں مبتلا

اسلام آباد یونیورسٹی کے پروفیسر اور پاکستان کے کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت چوٹی سر کرنے کے مشن کے دوران برف کے اندھے پن میں مبتلا ہو گئے۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے آصف بھٹی نامی کوہ پیما 7500 میٹر کی بلندی پر نانگا پربت پر پھنس گئے ہیں۔ وہ برف کے اندھے پن کا شکار ہیں اور خود نیچے اترنے سے قاصر ہیں۔ شمشال میں قراقرم

Loading...