Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاسپورٹ

پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کو کن ممالک میں بغیر ویزا جانے کی اجازت ہے؟ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کو کن ممالک میں بغیر ویزا جانے کی اجازت ہے۔ ویزا انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ یافتہ شہری دنیا کے 11 ممالک و ریاستوں کا ویزا حاصل کیئے بغیر سفر کر سکتے ہیں۔ ان ممالک و ریاستوں میں باربادوس، کُک آئلینڈ، ڈومینک ری پبلک، گمبیا، مائیکرونیشیا، مونٹسیرٹ، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، ہیٹی اور سینٹ ونسنٹ شامل ہیں۔

Loading...