Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کبریٰ خان

شوٹنگ کے دوران کمرے میں کیا خوفناک واقعہ پیش آیا؟ کبریٰ خان نے رونگٹے کھڑے کردینے والی کہانی شیئر کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے شوٹنگ کے دوران کمرے میں بھوت دیکھا تھا۔ حال ہی میں اداکارہ کبریٰ خان نے ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی اور نجی زندگی سمیت شوبز سے متعلق کھل کر گفتگو کی۔ انہوں نے بتایا کہ نیلم ویلی میں شوٹنگ کے دوران وہ کمرے میں ٹھہرے ہوئی تھی اور وہ رات کے

Loading...