Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈراؤنے خواب

ڈراؤنے خواب کیوں آتے ہیں؟ ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کے آسان طریقے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ ڈراؤنے خواب کیوں آتے ہیں اور ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کے آسان طریقے کونسے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ڈراؤنے خواب ریپڈ آئی موومنٹ کے دوران آتے ہیں۔ ریپڈ آئی موومنٹ کیا ہے؟ جس لمحے آپ کو ڈراؤنے خواب دکھائی دیں وہ ریپڈ آئی موومنٹ کہلاتا ہے، اس میں آپ کا بلڈ پریشر بڑھتا ہے، دل کی دھڑکنیں تیز جبکہ سانس لینے

Loading...