Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وقت

اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق جیسے جیسے ہماری عمر بڑھتی ہے تو ہمارے دماغ کی اندرونی گھڑی کی رفتار سست ہوجاتی ہے جس کے نتیجے میں زندگی تیز رفتار  محسوس ہونے لگتی ہے۔ وقت گزرنے کے احساس اور نئی ادراکی تفصیلات کے درمیان تعلق موجود ہے۔ یعنی جب ہم چھوٹے

Loading...