
اسلام آباد میں 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہونگے یا نہیں؟ غیر یقینی صورتحال برقرار
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے عدالتی فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل داخل نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی قانونی ٹیم کا عملہ بدستور اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود ہے تاہم انٹراکورٹ اپیل وصول کرنے کیلئے تاحال عدالتی عملہ نہیں پہنچا۔ ماضی میں رات گئے عدالت کھلنے کی مثالیں موجود ہیں تاہم ذرائع یہ امکان ظاہر کر رہے ہیں کہ صبح اسلام آباد







