
ٹیکنو Camon 19 Pro بہترین کیمرہ ٹیکنالوجی کے ساتھ ایک جدید اسمارٹ فون
عالمی معروف اسمارٹ فون برانڈ، ٹیکنو نے پاکستان میں Camon 19 series کے حیران کن Pro variant کے آغاز کے ساتھ مارکیٹ کو حیران کردیا ہے۔ معروف جدد،,Camon 19 Pro ایک سٹائل اور ڈیزائن ائیکن ہے جس میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی کیمرہ،مارکیٹ میں اپنی حریفوں کو شکست دیتے ہوئے حل چل پیدا کررہا ہے۔د یگر چیزوں کے علاوہ اس فون میں پاکستان میں پہلا حیران کن انسانی







