
دانیہ شاہ کے کس لڑکے کے ساتھ تعلقات تھے؟ عامر لیاقت حسین نے تصاویر جاری کردیں
عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ پر دوسرے لڑکے کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات کا الزام لگایا ہے اور ثبوت کے طور پر کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے فیس بک پر ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ نشے اور تشدد جیسے بدترین الزامات کے بعد انتہائی شرم ساری سے وہ آڈیو پیفامات جاری کررہے ہیں اور عدالت میں تصاویر







