Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرائز بانڈز؛ 1500 روپے والے انعامی بانڈز کے نتائج کا اعلان

1500 روپے مالیت کے قومی پرائز بانڈز کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 1500 روپے کے قومی پرائز بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10 لاکھ روپے کے 3 اور تیسرے انعام میں 18500 روپے مالیت کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔ 1500 روپے والے پرائز بانڈ کی فاتح کی فہرست یہاں جلد اپ

Loading...