Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرائز بانڈز؛ 100 روپے والے انعامی بانڈز کے نتائج کا اعلان

100 روپے مالیت کے قومی پرائز بانڈز کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 100 روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2 لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام میں ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہیں۔ 100 روپے والے پرائز بانڈ کی فاتح کی فہرست یہاں جلد اپ ڈیٹ کی جائے گی۔ 100 Prize Bond List 2022

Loading...