
خیبر پختونخواہ اسمبلی کی 77 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب
https://www.youtube.com/watch?v=4QDLfPLISOE خیبر پختونخواہ اسمبلی کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے ، صوبائی اسمبلی کی 115 نشستوں پرالیکشن منعقد ہوا ۔ پشاور سمیت صوبے بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد نے حق رائے دہی کا استعمال کیا، ڈیرہ اسماعیل خان ، سوات، چارسدہ ، باجوڑ اور دیگر شہروں میں ووٹروں نے جوش و خروش سے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ KPK Assembly Party Position from Election 2024 Party Name







