Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سندھ میں پیپلزپارٹی کو واضح برتری حاصل، ایم کیو ایم 20 نشستوں پر کامیاب

https://www.youtube.com/watch?v=4QDLfPLISOE سندھ میں تیرچل گیا، نوے حلقوں کے نتائج الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئے جس میں سے چوہتر سیٹیں جیالے امیدوارلے اڑے۔ تازہ ترین نتائج کے مطابق فریال تالپور،آغا سراج درانی،سہیل انور سیال  ،شازیہ مری،مخدوم جمیل الزاماں ،اپنے اپنے حلقوں میں جیت گئے  جبکہ مرادعلی شاہ ،شرجیل میمن،ناصرشاہ نےبھی  میدان مار لیا ۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق سندھ میں  آزاد امیدوار 7، ایم کیو

Loading...