
تصویر دیکھ کر بتائیں کہ چور کون ہے؟ تیز دماغ والے لوگ بھی اس پہیلی کا درست جواب نہیں دے سکیں گے
آج ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں ایسی تصویری پہیلی جو آسان تو ہے لیکن اس میں موجود غلطی تلاش کرنا آسان نہیں۔ سوشل میڈیا پر متعدد تصویری پہیلیاں موجود ہوتی ہیں جن کو حل کرنے سے اس بات کا اندازہ ہوجاتا ہے کہ ہمارا ذہن اور آنکھیں کتنی تیز ہیں۔ موجودہ تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دو نوکرانیاں کام کرنے میں مصروف ہیں







