Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ریمبو اور عائشہ کی انتہائی اہم ریکارڈنگ سامنے آگئی، مینار پاکستان واقعہ سے متعلق نیا انکشاف ہوگیا

گریٹر اقبال دست اندرازی کیس میں بول  نیوز کو ریمبو اور عائشہ کی سب سے اہم آڈیو ریکارڈنگ مل گئی ہے۔ ریمبو نے عائشہ اکرم کو گریٹر اقبال پارک جانے پر رضا مند کرتے ہوئے کہا کہ 4 بجے تک پارک پہنچ جانا، اقبال پارک پہنچ کر تم اپنی ریٹنگ دیکھنا۔ اس موقع پر عائشہ اکرم نے کہا کہ میں نے 14 اگست کے لیے الگ سوٹ نکالا ہے، تم نے

Loading...