Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکہ میں طیارہ زمین پر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ دوران پرواز ہچکولے کھاتے ہوئے گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کی وجہ سے 2 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ طیارے گرنے سے دو گھر، ٹرک اور فائر بریگیڈ کی گاڑی تباہ ہوگئی، زخمیوں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ریسکیو ادارے کے مطابق طیارہ، ٹرک اور گھر کا ملبہ ایک ہوگیا جس سے

Loading...