
سیاسی منظر نامہ تبدیل، استحکام پاکستان پارٹی نے بڑا سرپرائز دیدیا
استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے ممبر سازی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کا مستقبل سنوارنے کا عزم لئے اہم شخصیات ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے لگیں، سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی کے افراد نے مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ اس کے علاوہ صوبائی دارالحکومت لاہور کی اہم شاہراہوں پر استحکام پاکستان پارٹی کے پرچم اور بینرز







