Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹرکمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 263

Loading...