Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی وزیراعظم مودی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات

واشنگٹن: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی، گزشتہ دور صدارت میں بھارتی وزیراعظم مودی سے بہتر تعلقات رہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو تیل اور گیس فراہم کریں گے، ہمارے پاس بہت تیل اور گیس ہے جو بھارت کو دے سکتے ہیں۔ بھارتی

Loading...