
نارتھ کراچی سے لاپتہ بچے صارم کی لاش مل گئی
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سے لاپتہ بچے صارم کی لاش مل گئی ہے۔ بچے کی لاش گھر کے قریب زیرِ زمین پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئی، 7 سالہ صارم 11 روز قبل پُراسرار طور پر لاپتہ ہوا تھا، پولیس اور اہلخانہ اسکی بازیابی کے لئے کوششیں کررہے تھے۔ ننھے صارم کی لاش زیرِ زمین ٹینک سے نکال لی گئی ہے، واٹر ٹینک پر ڈھکن کی جگہ







