Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹریکنگ کے نظام میں بہتری سے اسمگلنگ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹریکنگ کے نظام میں بہتری سے اسمگلنگ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت پاکستان کو ٹرانزٹ تجارت کا مرکز بنانے اور گارگو کی ٹریکنگ کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ محمد شہباز شریف نے کراچی اور تجارت کے دیگر بڑے مراکز پر عالمی معیار کے کارگو اسکیننگ کا نظام قائم کرنے کی ہدایت

Loading...