Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہرِ قائد میں سردی کی شدت کم ہونا شروع

شہرِ قائد میں سردی کی شدت کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن اور رات کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ جاری ہے، آج رات درجہ حرارت 16.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہوا میں نمی کا تناسب 86 فیصد ریکارڈ کیا گیا، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ

Loading...