Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل افسوسناک ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل افسوسناک ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 190 ملین پاونڈ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن کیس ہے، دوسروں کو چور ڈاکو کہنے والا تاریخ کا سب سے بڑا چور نکلا، بانی

Loading...