
شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور پولیس کے مابین دوستانہ مقابلوں کا انعقاد
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں پولیس اور پاک فوج میں ہم آہنگی اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے پولیس، آرمی ڈے کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عادل افتخار نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں کھیلوں کے دوستانہ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جن میں رسہ کشی، فٹبال اور والی بال شامل ہیں۔ شائقین مقابلوں سے خوب لطف اندوز







