Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

41 ویں قومی ایلیٹ مین اور 5 ویں نیشنل ایلیٹ ویمن باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے جاری

باکسنگ چیمپیئن شپ مقابلے جناح ہال کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں منعقد کئے جا رہے ہیں۔ منعقد ہونے والے مقابلوں میں روزانہ کی بنیاد پر مرد و خواتین باکسرز کی مجموعی طور پر 34 سے 38 باؤٹس ہو رہی ہیں۔ نیشنل چیمپئنشپ پاکستان آرمی کے تعاون سے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیرِ اہتمام جاری و ساری ہے۔ باکسنگ مقابلے انٹرنیشنل سٹینڈرڈ اور قوانین کے مطابق منعقد

Loading...