
حکومت سے مذاکرات کا تیسرا دور، تحریک انصاف نے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے مطالبات تحریری طور پر جمع کروادیئے۔ تحریک انصاف نے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا، چارٹر آف ڈیمانڈ تین صفحات پر مشتمل ہے۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے لیٹر ہیڈ تیار کیا گیا۔ تحریک انصاف نے وفاقی حکومت سے دو کمیشن آف انکوائریز تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ مطالبے کے مطابق پہلا کمیشن 9 مئی واقعات اور بانی پی ٹی







